Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
ٹی20ولڈکپکرکٹکھیل

بھارتی بورڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر اپنی ٹیم کیلئے تجوریوں کے منہ کھل دیے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کے لیے کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کے لیے 131 کروڑ بھارتی روپے کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے، انعامی رقم کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کو دی جائے گی۔

2024 میں روہت شرما کی کپتانی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر بھارتی بورڈ نے ٹیم کے لیے 125 کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا تھا۔

بھارتی ٹیم کو آئی سی سی کی جانب سے بھی 2.34 ملین ڈالر ٹورنامنٹ کی انعامی رقم ملی ہے۔

یاد رہے کہ دو روز قبل بھارت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

Related posts

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر فلسطینیوں کی آواز بن گئے

محمد نوید

بابر شاہین کی کپتانی میں کھیلتے تو میری نظر میں ان کی عزت مزید بڑھتی: شاہد آفریدی

محمد نوید

وقار یونس، شعیب ملک، ثقلین، مصباح اور سرفراز مینٹورز کے عہدے سے فارغ

محمد نوید

Leave a Comment