Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کھیلگالف

پاکستانی گالفر نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان سے تعلق رکھنے والے احمد بیگ نے ویتنام میں لیکسس چیلنج گالف چیمپئن شپ جیت لی۔

رپورٹ     !     محمد نوید

احمد علی بیگ نے تین روزہ چیمپئن شپ 7 انڈر کے اسکور کے ساتھ جیتی۔ احمد نے آخری روز 6 انڈر کھیل کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

احمد نے پہلے روز دو انڈر کھیلنے کے بعد دوسرے روز ایک اوور پار کھیلا۔

تیسرے روز پاکستانی گالفر نے شاندار کم بیک کیا اور 14 ہزار 875 ڈالر کی انعامی رقم حاصل کی۔

Related posts

مصر کے محمد ذکریا نے سی این ایس انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

محمد نوید

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی انجرڈ گول کیپر وقار یونس کی عیادت، علاج کی یقین دہانی

محمد نوید

چیمپئنز ٹرافی فائنل کے تمام 25 ہزارٹکٹ فروخت ہوچکے، قیمت کتنی بنی؟

محمد نوید

Leave a Comment