Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
انٹرنیشنلفٹ بال

برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی

برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی۔

رپورٹ     !     محمد نوید

برازیل کو فیفا کانگریس میں پاکستان سمیت 119 ملکوں نے ووٹ دیا، اس کے علاوہ بیلجیئم، نیدرلینڈز اور جرمنی کی مشترکہ بڈ کو 78 ووٹ ملے۔

خیال رہے کہ 2027 ویمن ورلڈکپ ٹورنامنٹ کا دسواں ایڈیشن ہوگا اور  ویمن فٹبال ورلڈکپ میں 10 ٹیمیں شریک ہوں گی۔

Related posts

شاہ رخ خان نے گوتم گمبھیر کو ‘بلینک چیک’ پیش کردیا، وجہ کیا ہے؟

محمد نوید

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر سنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا

محمد نوید

آئی پی ایل: امپائر سے بحث کرنے پر کوہلی پر جرمانہ عائد

محمد نوید

Leave a Comment