پاکستانکھیل پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے 5،400 میٹر بلند بری لا چوٹی سر کر کے تاریخ رقم کردیمحمد نویدستمبر 12, 2025 by محمد نویدستمبر 12, 2025010 پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کوہ پیماؤں پر مشتمل ٹیم نے گلگت بلتستان کی 5،400 میٹر بلند بری لا چوٹی سر... Read more
انٹرنیشنلکھیل اسپین کا روس کی طرح اسرائیل پر بھی کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی کا مطالبہمحمد نویدستمبر 12, 2025 by محمد نویدستمبر 12, 202508 اسپین نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کے خلاف اسرائیل پر کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی لگائی جائے۔ اسپین... Read more
اہم خبریںکرکٹکھیل ایشیا کپ ٹی 20: پاکستان اپنا پہلا میچ آج عمان کیخلاف کھیلے گامحمد نویدستمبر 12, 2025 by محمد نویدستمبر 12, 2025011 ایشیا کپ ٹی 20 میں پاکستانی ٹیم آج اپنی مہم کا آغاز عمان کے خلاف میچ سے کرے گی۔ عمان کیخلاف پاکستان کے میچ کو... Read more
انٹرنیشنلاہم خبریںکرکٹکھیل بھوک سے مارنا ایک حادثہ نہیں: عثمان خواجہ غزہ مظالم پر پھر بول پڑےمحمد نویدستمبر 12, 2025 by محمد نویدستمبر 12, 2025012 آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر غزہ میں اسرائیلی جنگ بند کرنے پر زور دیا ہے۔ عثمان خواجہ نے کرکٹ کے بعد سیاست... Read more
انٹرنیشنلکرکٹکھیل سچن ٹنڈولکر نے بی سی سی آئی کے صدر بننے کی خبروں پر خاموشی توڑ دیمحمد نویدستمبر 12, 2025 by محمد نویدستمبر 12, 2025010 بھارت کے سابق لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر بننے کی خبروں پر بلآخر خاموشی توڑ دی۔... Read more
پاکستانکھیل پاکستان ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی واچ لسٹ سے کامیابی کیساتھ کلیئرمحمد نویدستمبر 12, 2025 by محمد نویدستمبر 12, 202509 کئی مہینوں کی غیر یقینی صورتحال کے بعد بالآخر پاکستان نے ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) کی واچ لسٹ سے اپنا نام نکالنے میں کامیابی... Read more
کرکٹکھیل انگلینڈ کرکٹ میں ایک بار پھر جنسی ہراسانی کی گونج، نامور شخصیت کیخلاف تحقیقات شروعانگلینڈ کرکٹ میں ایک بار پھر جنسی ہراسانی کی گونج، نامور شخصیت کیخلاف تحقیقات شروعمحمد نویدستمبر 12, 2025 by محمد نویدستمبر 12, 202507 انگلینڈ کرکٹ میں ایک بار پھر جنسی ہراسانی کی گونج سنائی دی ہے جس کے بعد نامور شخصیت کے خلاف تحقیقات شروع ہوگئی ہیں۔ برطانوی... Read more
کرکٹکھیل پاک بھارت میچ سے قبل پریتی زنٹا کی ٹیم کی اوچھی حرکت، بھارتی صارفین نے بھی آڑے ہاتھوں لے لیامحمد نویدستمبر 12, 2025 by محمد نویدستمبر 12, 202505 ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے میچ سے قبل بھارتیوں کی جانب سے بچگانہ حرکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ انڈین پریمیئر... Read more
اہم خبریںپاکستانکھیل ملک میں سیلاب کی صورتحال کے باعث پہلے نیشنل یوتھ گیمز ملتوی کردیے گئےمحمد نویداگست 28, 2025 by محمد نویداگست 28, 2025010 ملک میں سیلاب کی صورتحال کے باعث پہلے نیشنل یوتھ گیمز ملتوی کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق موسمی حالات اور سیلابی صورتحال کے باعث پہلے... Read more
کرکٹکھیل آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر فلسطینیوں کی آواز بن گئےمحمد نویداگست 28, 2025 by محمد نویداگست 28, 2025011 آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر فلسطینیوں کی آواز بن گئے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا تھا کہ... Read more