کرکٹکھیل دیوجیت سائیکیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے عبوری سیکرٹری تعیناتمحمد نویددسمبر 9, 2024 by محمد نویددسمبر 9, 2024035 بھارتی کرکٹ بورڈ ( بی سی سی آئی ) نے دیوجیت سائیکیا کو بورڈ کا عبوری سیکرٹری کی تعینات کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جےشاہ... Read more
کھیل گاما ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ، پاکستانی فائٹر فائنل میں پہنچ گیامحمد نویددسمبر 9, 2024 by محمد نویددسمبر 9, 2024037 جکارتا: انڈونیشیا میں جاری گاما ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد ثابت فائنل میں پہنچ گئے۔ سیمی فائنل میں محمد ثاقب... Read more
کرکٹکھیل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، بھارتی بولر سراج اور آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کو سزامحمد نویددسمبر 9, 2024 by محمد نویددسمبر 9, 2024039 بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھارتی فاسٹ بولر محمد سراج اور آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ کوسزا کا سامنا... Read more
کرکٹکھیل کھیلآسٹریلیا سے 10 وکٹوں سے شرمناک شکست پر سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر پھٹ پڑےمحمد نویددسمبر 9, 2024 by محمد نویددسمبر 9, 2024046 آسٹریلیا کے ہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بدترین دس وکٹوں سے شکست کے بعد سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر ٹیم انڈیا پر برس پڑے۔ پانچ... Read more
کرکٹکھیل پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی ادائیگیاں تاحال نہ ہو سکیںمحمد نویددسمبر 8, 2024 by محمد نویددسمبر 8, 2024040 پاکستان ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی ادائیگیاں تاحال نہیں ہوسکی ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نومبر کے وسط میں 16 کھلاڑیوں کو... Read more
کرکٹکھیل میلبرن اسٹارز کا ایک بار پھر پاکستان اسٹینڈ متعارف کروانے کا اعلانمحمد نویددسمبر 8, 2024 by محمد نویددسمبر 8, 2024036 14 دسمبر سے شروع ہونے والی بگ بیش لیگ میں میلبرن اسٹارز کے پہلے چار ہوم میچز میں فینز پاکستان بے میں بیٹھ سکے گے... Read more
کرکٹکھیل فرنچائزز کی پی سی بی کو پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کی تقریب بیرون ملک کرانے کی تجویزمحمد نویددسمبر 8, 2024 by محمد نویددسمبر 8, 2024037 پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹ کی تقریب بیرون ملک کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی... Read more
کرکٹکھیل پی ایس ایل سمیت دیگر لیگز کھیلنے پر پابندی، انگلش کرکٹرز کا اپنی ہی لیگ کے بائیکاٹ کا امکانمحمد نویددسمبر 8, 2024 by محمد نویددسمبر 8, 2024033 انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کے پی ایس ایل سمیت فرنچائز لیگز کھیلنے پر پابندی پر پلیئرز کی طرف سے ردعمل سامنے آنے... Read more
کرکٹکھیل چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہوگا، 48 گھنٹوں میں شیڈول متوقعمحمد نویددسمبر 8, 2024 by محمد نویددسمبر 8, 2024034 دبئی: چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد سے متعلق آئی سی سی کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ گزشتہ روز پاکستان کی بنیادی شرط مانے جانے کے... Read more
کرکٹکھیل زلمی ویمن کرکٹ لیگ، ہزارہ ریجن فائنل میں پہنچ گئی، فائنل آج کھیلا جائے گامحمد نویددسمبر 8, 2024 by محمد نویددسمبر 8, 2024030 زلمی ویمن کرکٹ لیگ میں ہزارہ ریجن نے پشاور تھنڈرز کی ٹیم کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا آج فائنل کھیلا جائے گا۔ پشاور... Read more