پاکستانکرکٹ کے الیکٹرک والوں بجلی کھول دو ! سرفراز بھی بجلی بندش سے پریشانمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024054 کراچی میں شدید گرمی اور حبس کے باوجود کے الیکٹرک کی جانب سے طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس سے سابق کپتان بھی تنگ... Read more
اولمپکس آسٹریلوی ہاکی پلیئر نے اولمپکس میں شرکت کیلئے اپنی انگلی کٹوا لیمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024048 آسٹریلوی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی میٹ ڈاسن نے پیرس اولمپکس 2024 میں شرکت کیلئے اپنی انگلی کا کچھ حصہ ہی کٹوا لیا۔ برطانوی نشریاتی بی... Read more
اولمپکس حاملہ ہونے کے باوجود مصری ایتھلیٹ کی اولمپکس میں شرکت، پہلا مقابلہ بھی جیتامحمد نویدجولائی 31, 2024جولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024جولائی 31, 2024041 مصر کی خاتون ایتھلیٹ ندا حافظ نے حاملہ ہونے کے باوجود پیرس اولمپکس میں شرکت کی اور پہلے مقابلے میں کامیابی حاصل کرکے سب کے... Read more
کھیل ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل تیسری فتحمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024050 ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔ بحرین میں جاری ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ... Read more
فٹ بال ناروے کپ: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے گروپ میچز میں تمام ٹیموں کو شکست دیدیمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024054 پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ کے گروپ میچز میں تمام ٹیموں کو شکست دے دی۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے یورپ... Read more
اولمپکس پیرس اولمپکس: دشمن ممالک جنوبی اور شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی سیلفی وائرلمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024054 پیرس اولمپکس 2024 میں جنوبی اور شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی پوڈیم پر لی گئی سیلفی وائرل ہوگئی۔ جنوبی اور شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی... Read more
اولمپکس پیرس اولمپکس کے چوتھے روز بھی میڈلز ٹیبل پر جاپان کی برتری برقرارمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024051 پیرس اولمپکس کے چوتھے روز بھی میڈلز ٹیبل پر جاپان کی برتری برقرار ہے، مقابلوں میں تین نئے اولمپک ریکارڈ بھی بن گئے ہیں۔ دو... Read more
اولمپکس بوائے فرینڈ کے ساتھ اولمپک ولیج سے باہر سیروتفریح پر خاتون تیراک ایونٹ سے باہرمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024052 پیرس میں جاری اولمپکس میں شریک تیراک اینا کیرولینا کو اپنے تیراک بوائے فرینڈ کے ساتھ سیرو تفریح پر اولمپک سے باہر کردیا گیا۔ غیر... Read more
فٹ بال میسی کی اہلیہ کا ترچھی نظروں سے شوہر کے فون کا جائزہ، تصویر وائرلمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024046 شوہر چاہے عام شخص ہو یا کوئی اسٹار لیکن وہ اپنے موبائل فون کو بیگمات کی نظر سے زیادہ دیر تک نہیں بچا سکتا اور... Read more
کرکٹکھیل وقار یونس نے نئے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیںمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024045 لاہور : سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ افیئرز کے عہدے پر کام شروع کردیا۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین... Read more