اولمپکس بھارتی خاتون ریسلر 100 گرام وزن زیادہ ہونے کے باعث اولمپکس فائنل کیلئے نااہل قرارمحمد نویداگست 7, 2024 by محمد نویداگست 7, 2024049 بھارت کی اسٹار ریسلر ونیش پھوگاٹ کو محض 100 گرام وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے پیرس اولمپکس میں طلائی تمغے کے مقابلے کیلئے نااہل... Read more
کرکٹکھیل وقار یونس کی پی سی بی میں بطور ایڈوائزر تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررمحمد نویداگست 7, 2024 by محمد نویداگست 7, 2024053 لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ایڈوائزرکی تقرری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ جسٹس شہرام سرور... Read more
کھیل ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئیمحمد نویداگست 2, 2024 by محمد نویداگست 2, 2024059 بحرین میں جاری ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ پاکستانی ٹیم کو مسلسل چار میچز میں... Read more
اولمپکس اولمپکس: تاجک ایتھلیٹ نے اسرائیلی حریف کو شکست دیکر اس سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیامحمد نویداگست 2, 2024 by محمد نویداگست 2, 2024050 پیرس اولمپکس میں تاجکستان کے ایتھلیٹ نے فسلطین سے اظہار یکجہتی کیلئے اپنے اسرائیلی حریف سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔ اتوار کو پیرس... Read more
اولمپکسہاکی بھارتی ہاکی ٹیم نے 52 سال بعد اولمپکس میں آسٹریلیا کو شکست دیدیمحمد نویداگست 2, 2024 by محمد نویداگست 2, 2024057 پیرس اولمپکس میں بھارتی ہاکی ٹیم نے آسٹریلیا کو زبردست مقابلے کے بعد شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کرلی۔ بھارتی مینز ہاکی ٹیم نے... Read more
اولمپکس پیرس اولمپکس: پاکستان کے7 ایتھلیٹس میں سے 5 کا سفر ختم ہوگیامحمد نویداگست 2, 2024اگست 2, 2024 by محمد نویداگست 2, 2024اگست 2, 2024046 پیرس اولمپکس میں پاکستان کے مزید 2 ایتھلیٹس ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ جمعہ کو پاکستانی اسپرنٹر فائقہ ریاض نے 100 میٹر کوالیفیکشن میں حصہ لیا،... Read more
اولمپکس ’تین سال سے تنخواہ نہیں ملی‘، بھارتی شوٹر مانوبھاکر کے کوچ نے بھانڈا پھوڑ دیامحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024040 پیرس اولمپکس میں برانز میڈل جیتنے والی پہلی بھارتی شوٹر مانو بھاکر کے کوچ جسپال رانا کو تین برسوں سے تنخواہ نہیں ملی۔ غیر ملکی... Read more
پیرس اولمپکس میں سوئمنگ ایونٹ میں لائف گارڈ نے سب کے دل جیت لیےمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024040 پیرس اولمپکس میں سوئمنگ ایونٹ میں لائف گارڈ نے سب کے دل جیت لیے۔ ویمنزسوئمنگ کے مقابلوں کے دوران اس وقت دلچسپ واقعہ پیش آیا... Read more
اولمپکس پیرس اولمپکس: سربیا نے شوٹنگ ایونٹ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیامحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024045 پیرس اولمپکس میں جاری میڈلز کی جنگ میں سربیا نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ سربیا نے اولمپکس کے شوٹنگ ایونٹ میں ترکیے کو ہرا... Read more
کرکٹکھیل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کرکٹ کے معاملات وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024058 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن... Read more