اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلانمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024046 کرکٹ آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں آسٹریلیا... Read more
فٹ بال یوروکپ میں شاندار کارکردگی، فیفا کی اسپین کے یمال کی اردو میں تعریفمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024041 یوروکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر فیفا نے منفرد انداز میں ہسپانوی فٹبالر لامین یمال کی تعریف کردی۔ گزشتہ روز جرمنی کے شہر... Read more
کرکٹکھیل ویمنز کرکٹرز کو مینز ٹیم جیسی سہولتیں نہیں ملتیں: ہیڈ کوچ کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑےمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024037 پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے ویمنز کھلاڑیوں کو ملنے والی سہولتوں پر سوالات اٹھا دیے اور ان کے مطالبات... Read more
اولمپکس پیرس اولمپکس کیلئے تینوں پاکستانی شوٹرز مکمل تیارمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024036 پیرس اولمپکس کے لیے تینوں شوٹرز نے پاکستان میں اپنی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ لاہور میں کیمپ کے دوران کشمالہ طلعت، جی... Read more
Blog جنید خان نے بولنگ بہتر کرنے میں کافی مدد کی، ایشیا کپ جیت کر آئیں گے: فاطمہ ثنامحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024044 پاکستان ویمن ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ جنید خان نے بولنگ بہتر کرنے میں کافی مدد کی اور ایشیا کپ کیلئے... Read more
فٹ بال ریال میڈرڈ سےکھیلنا بچپن کا خواب تھا جو پورا ہوا: امباپےمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024033 فرانس کے اسٹار فٹبالر امباپے باقاعدہ طور پر معروف ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے۔ منگل کو اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے... Read more
کرکٹکھیل پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، شیڈول جاریمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024038 پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنلز... Read more
ٹی20ولڈکپکرکٹکھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مالی معاملات پر آئی سی سی بورڈ ممبران ناراضمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024057 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بورڈ ممبران ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے معاملات پر ناراض ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ورلڈکپ کے مالی اور آپریشنل... Read more
کرکٹکھیل آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم بیٹرز میں تیسرے نمبر پر موجودمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024044 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی ٹیسٹ بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا... Read more
کرکٹکھیل سابق سری لنکن کرکٹر کو گھر میں بیوی بچوں کے سامنے قتل کردیا گیامحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024044 سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دھمیکا نروشنا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ سری لنکن پولیس کے مطابق... Read more