کھیل 13غیر ملکی کوہ پیماؤں نے پاکستان میں گیشربرم ٹو کو سر کرلیامحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024071 مختلف ملکوں کے 13 کوہ پیماؤں نے پاکستان میں گیشربرم ٹو کو سر کرلیا۔ 8035 میٹر بلند گیشربرم ٹو دنیا کی 13 ویں بلند چوٹی... Read more
کرکٹکھیل بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آنا چاہتی تو نہ آئے، چیمپئنز ٹرافی ان کے بغیر کھیلیں گے: حسن علیمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024047 قومی کرکٹر حسن علی نے 2025 میں پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شرکت پر سوالیہ نشان لگنے پر... Read more
کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے چارلی نے ون ڈے ڈیبیو پر بہترین بولنگ کا ریکارڈ بنادیامحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024057 اسکاٹ لینڈ کے چارلی کیزل نے ون ڈے ڈیبیو پر بہترین بولنگ کا ریکارڈ بنادیا۔ چارلی کیزل نے اومان کے خلاف میچ میں 21 رنز... Read more
کرکٹکھیل افغانستان کرکٹ بورڈ کا انڈر 19 سیریز کیلئے پاکستان سے رابطہمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024055 افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے انڈر 19 سیریز کے لیے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ ترجمان اے سی بی کے مطابق آئی سی... Read more
کھیل امریکا میں جاری اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے وسیم کھتری کی شاندار پرفارمنسمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024059 امریکا میں جاری اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے وسیم کھتری کی شاندار پرفارمنس۔ چار روزہ چیمپئن شپ میں 14 راونڈز مکمل ہونے کے بعد... Read more
فٹ بال ڈیپارٹمنٹس کھلاڑیوں کوکلبز کی نمائندگی سے نہیں روک سکتے: پاکستان فٹبال فیڈریشنمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024054 پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کا کہنا ہےکہ ڈیپارٹمنٹس کھلاڑیوں کو کلبز کی نمائندگی سے نہیں روک سکتے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے... Read more
کرکٹکھیل ویمن ایشیاکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردیمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024048 ویمن ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا کپ میں 10 وکٹ سے میچ... Read more
اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلانمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024060 کرکٹ آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں آسٹریلیا... Read more
فٹ بال یوروکپ میں شاندار کارکردگی، فیفا کی اسپین کے یمال کی اردو میں تعریفمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024053 یوروکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر فیفا نے منفرد انداز میں ہسپانوی فٹبالر لامین یمال کی تعریف کردی۔ گزشتہ روز جرمنی کے شہر... Read more
کرکٹکھیل ویمنز کرکٹرز کو مینز ٹیم جیسی سہولتیں نہیں ملتیں: ہیڈ کوچ کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑےمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024054 پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے ویمنز کھلاڑیوں کو ملنے والی سہولتوں پر سوالات اٹھا دیے اور ان کے مطالبات... Read more