کرکٹکھیل ہاردک پانڈیا نہ شبمن گِل، بھارت کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان کا اعلان ہوگیامحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024046 روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد سوریا کمار یادیو کو بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ( بی... Read more
اسکواشکھیل پاکستان کے ناصر اقبال تسمینئن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024053 پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں تسمینئن اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ ایونٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ناصر نے آسٹریلیا کے... Read more
کرکٹکھیل سنیل گواسکر کی بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقیدمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024060 سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر بولرز کی جدید عادت کے خلاف بول پڑے۔ سنیل گواسکر نے بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی... Read more
پاکستانکرکٹ گلوبل ٹی ٹوئنٹی کینیڈا کیلئے بابر، شاہین اور رضوان کو اجازت نہ ملنے کا امکانمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024056 لاہور: کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے قومی کھلاڑیوں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور محمد رضوان کو این او سی ملنے کا امکان... Read more
کرکٹکھیل پی سی بی نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیامحمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024056 پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ کو 2 سال کے معاہدے کے تحت نیا ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیا ہے۔... Read more
فٹ بال میسی کی جھولی میں ایک اور ٹرافی، ارجنٹینا نے 16 ویں بار کوپا امریکا کا ٹائٹل جیت لیامحمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024059 ارجنٹینا نے کولمبیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر کوپا امریکا فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ریکارڈ 16 ویں بار جیت... Read more
اولمپکس پیرس اولمپکس کی تیاری میں پاکستانی ایتھلیٹس کو مشکلات کا سامنامحمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024056 پیرس اولمپکس 2024 کی تیاری میں پاکستانی ایتھلیٹس کومشکلات کا سامناہے، قومی ایتھلیٹس پنجاب اسٹیڈیم میں رش میں ٹریننگ کرنے پرمجبور ہیں۔ اولمپئن جیولین تھرور... Read more
کرکٹکھیل سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم تبدیل نہیں ہوگی، ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار، بڑے فیصلوں کا اعلان ہوگیامحمد نویدجولائی 15, 2024جولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 15, 2024جولائی 19, 2024058 لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لیے بڑے فیصلوں کا اعلان کردیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی... Read more
کرکٹکھیل روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد اب بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟محمد نویدجولائی 9, 2024جولائی 9, 2024 by محمد نویدجولائی 9, 2024جولائی 9, 20240130 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والے کپتان روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کے بعد بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان سے متعلق نام... Read more
کرکٹ دورہ سری لنکا میں کوہلی اور روہت شرما کو آرام دینے کا فیصلہ، ون ڈے کی کپتانی کون کریگا؟محمد نویدجولائی 9, 2024 by محمد نویدجولائی 9, 2024071 بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے... Read more