Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal

Author : محمد نوید

http://urdu.hwsports.com.au - 826 Posts - 0 Comments
اہم خبریںپاکستانپی ایس ایلکرکٹکھیل

پی ایس ایل 9 کا چیمپئن کون؟ اسلام آباد اور ملتان کا فائنل آج ہوگا

محمد نوید
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ رپورٹ   ...
پاکستانپی ایس ایلکرکٹکھیل

پی ایس ایل فائنل، اسلام آبادکے اٹیکنگ اسٹائل سے واقف ہیں، پلان کرکے میدان میں اتریں گے: افتخار

محمد نوید
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل  ) 9 کی فرنچائز ملتان سلطانز کے جارح مزاج بیٹر اور پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر افتخار احمد پی ایس...
اہم خبریںپاکستانکھیلہاکی

پاکستان کی رینکنگ 15، 16 نمبر پر ہے لیکن ہاکی کے اچھے دن آنیوالے ہیں: سابق اولمپیئن سمیع اللہ

محمد نوید
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپیئن سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اب ہاکی کے اچھے دن آنے والے ہیں۔ رپورٹ     ! ...
اہم خبریںپاکستانکرکٹکھیل

قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز کی تقرری کیلئے ایک ہفتے کا ہدف طے، پہلی ترجیح اب بھی غیر ملکی کوچز

محمد نوید
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کو مزید اختیارات دے کر با اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ     !     محمد نوید...
اہم خبریںپاکستانفٹ بالکھیل

پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر عادل کے ہیڈ کوچ سے اختلافات، ٹیم میں کھیلنے سے انکار

محمد نوید
پاکستانی نژاد برطانوی فٹبالر عادل نبی کے پاکستانی فٹبال ٹیم کے کوچ اسٹیفین کونسٹنٹائن سے اختلافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ     !     محمد نوید...
انٹرنیشنلکرکٹکھیل

آئرش کرکٹر نے بابر اور کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ٹی ٹوئنٹی میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

محمد نوید
آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان پال اسٹرلنگ نے بابر اعظم اور کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر...
اہم خبریںپاکستانکرکٹ

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی دئبی میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے چیئرمینز سے ملاقات۔ پاکستان میں فروری میں ٹرائی سیریز ہو گی

محمد نوید
ٹرائی سیریز پاکستان۔ جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کھیلیں گے ۔ملاقات میں ٹرائی سیریز کے معاملات کو حتمی شکل دی گئی رپورٹ     !   ...
انٹرنیشنلاہم خبریںکرکٹ

آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ کا ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

محمد نوید
آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ  نے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ رپورٹ     !     محمد نوید میتھیو ویڈ نے...