Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کھیلہاکی

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی قومی کھلاڑیوں کے کیمپ کا آغاز

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی  پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا۔

اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں کھلاڑیوں نے صبح کے سیشن میں ٹریننگ کی، صبح کے سیشن میں کوچ محمد عثمان کی نگرانی میں پریکٹس کی۔

کیمپ طارق بگٹی کی صدارت میں کام کرنے والی فیڈریشن کے تحت لگایا گیا ہے جہاں کیمپ کے پہلے روز 36 کھلاڑیوں نے رپورٹ کیا۔

دوسری جانب دوسرا کیمپ کراچی میں تین روز سے جاری ہے جو کہ  شہلا رضا کی صدارت میں کام کرنے والی فیڈریشن کے تحت لگایا گیا ہے۔

Related posts

قومی کرکٹ ٹیم بھارت سے وطن واپسی کیلئے کل روانہ ہوگی

محمد نوید

وزیراعظم کا چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر محسن نقوی پر مکمل اعتماد کا اظہار

محمد نوید

آسٹریلوی کرکٹرز کے بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار پر جے شاہ کا ردعمل آگیا

محمد نوید

Leave a Comment