کرکٹکھیل پی سی بی بورڈ کا ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کے نام سے شرکت پرپابندی کا فیصلہمحمد نویداگست 2, 2025 by محمد نویداگست 2, 2025044 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈآف ڈائریکٹرز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کے نام سے شرکت پرپابندی کا فیصلہ کرلیا۔... Read more
کرکٹکھیل پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاریمحمد نویداگست 2, 2025 by محمد نویداگست 2, 2025064 پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب... Read more
کرکٹ ورلڈ ایکواٹکس: فری اسٹائل سوئمنگ میں پاکستان کے آریان دین نے نیا قومی ریکارڈ بنا دیامحمد نویداگست 2, 2025 by محمد نویداگست 2, 2025060 ورلڈ ایکواٹکس چیمپئن شپ میں مردوں کی 50 میٹر فری اسٹائل سوئمنگ میں پاکستان کے آریان دین نے نیا قومی ریکارڈ بنا دیا۔ سنگاپور میں... Read more
کرکٹکھیل پاکستان کیخلاف لو اسکورنگ پچز، بنگلادیش کے چیئرمین کرکٹ آپریشنز کی اپنی ہی وکٹوں پر تنقیدمحمد نویداگست 2, 2025 by محمد نویداگست 2, 2025034 بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کرکٹ آپریشنز ناظم العابدین فہیم نے اپنے ملک کی پچز کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا رپورٹس... Read more
کرکٹکھیل پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے نئی فٹنس پالیسی متعارف کروادیمحمد نویدجولائی 29, 2025 by محمد نویدجولائی 29, 2025044 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے نئی فٹنس پالیسی متعارف کروادی۔ پی سی بی نے پالیسی کے تحت سال 26-2025 سیزن سے پہلے... Read more
کرکٹکھیل آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو ہوم گراؤنڈ پر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کردیامحمد نویدجولائی 29, 2025 by محمد نویدجولائی 29, 2025043 بیسٹر : ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا کے ہاتھوں ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کا سامنا کرنا پڑا ۔ آسٹریلیا نے 5 ویں ٹی... Read more
ایشیا کپکرکٹکھیل بھارت نہیں کھیلے گا تو ٹورنامنٹ بھی نہیں ہوسکتا’، بھارتی میڈیا ایشیاکپ ختم کرانے پر تُل گیامحمد نویدجولائی 29, 2025 by محمد نویدجولائی 29, 2025035 ایشیاکپ کے صدمے سے دوچار بھارتی میڈیا، سابق کرکٹرز اور سیاستدانوں کا رونا دھونا جاری ہے۔ بھارتی ایوانوں کے ساتھ ساتھ میڈیا پر مودی سرکار سے... Read more
کرکٹکھیل بھارتی کپتان شبمن گل نے محمد یوسف کا 19 سال پرانا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیامحمد نویدجولائی 28, 2025جولائی 29, 2025 by محمد نویدجولائی 28, 2025جولائی 29, 2025049 مانچسٹر: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کا 19 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ شبمن گل نے... Read more
کرکٹکھیل سارو گنگولی نے ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی حمایت کر دیمحمد نویدجولائی 28, 2025جولائی 29, 2025 by محمد نویدجولائی 28, 2025جولائی 29, 2025048 بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی حمایت کر دی۔ سارو گنگولی نے بھارتی میڈیا سے... Read more
کرکٹکھیل ویڈیو: بھارت، انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہنے شخص کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیامحمد نویدجولائی 28, 2025جولائی 29, 2025 by محمد نویدجولائی 28, 2025جولائی 29, 2025054 اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں بھارت اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی ٹیم کی شرٹ پہنے شخص کو گراؤنڈ سے نکال دیا گیا۔ بھارت... Read more