کرکٹکھیل آئی سی سی بورڈ کا چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہارمحمد نویداکتوبر 23, 2024 by محمد نویداکتوبر 23, 2024050 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے بورڈ اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ دبئی میں آئی سی... Read more
کرکٹکھیل ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ میں پاکستان شاہینز نے عمان کو 74 رنز سے ہرادیامحمد نویداکتوبر 23, 2024 by محمد نویداکتوبر 23, 2024047 ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے اپنے دوسرے میچ میں عمان کو 74رنز سے شکست دے دی۔ عمان کرکٹ اکیڈمی میں... Read more
کرکٹکھیل 25 اوورز میں 2 بالز استعمال کی جائیں: آئی سی سی نے کرکٹ کے فروغ کیلئے تجاویز پیش کردیںمحمد نویداکتوبر 23, 2024 by محمد نویداکتوبر 23, 2024042 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کے فروغ کے لیے بڑی تجاویز پیش کردیں۔ دبئی میں آئی سی سی... Read more
کرکٹکھیل ہیری بروک نے پاکستان میں پچز کو بیٹنگ کیلئے سازگار قرار دیدیامحمد نویداکتوبر 23, 2024 by محمد نویداکتوبر 23, 2024048 راولپنڈی: انگلش ٹیم کے بیٹر ہیری بروک نے پاکستان میں پچز کو بیٹنگ کے لیے سازگار قرار دے دیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز... Read more
کرکٹکھیل ڈیوڈ وارنر نے بھارت کیخلاف کھیلنے کیلئے ٹیسٹ ریٹائرمنٹ ختم کرنے کی پیشکش کر دیمحمد نویداکتوبر 23, 2024 by محمد نویداکتوبر 23, 2024059 سابق آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹیسٹ ریٹائرمنٹ ختم کرنے کی پیشکش کر دی۔ ڈیوڈ وارنر نے جنوری میں... Read more
کرکٹکھیل تیسرا ٹیسٹ: پاکستانی پلیئنگ الیون میں ایک بڑی تبدیلی کا امکانمحمد نویداکتوبر 23, 2024 by محمد نویداکتوبر 23, 2024043 راولپنڈی: پاکستان کی جانب سے تیسرےٹیسٹ کے لیے ایک تبدیلی کرنےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق لیگ اسپنر زاہد محمود کی جگہ فاسٹ بولرکو شامل... Read more
کرکٹکھیل پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز کب ہوگا؟محمد نویداکتوبر 23, 2024 by محمد نویداکتوبر 23, 2024048 پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کا آغاز 26 اکتوبر سے ہورہا ہے، ٹورنامنٹ میں 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں... Read more
کرکٹکھیل ملتان ٹیسٹ: ابرار احمد بخار میں مبتلا ہوگئے، فیلڈ پر بھی نہ آسکےمحمد نویداکتوبر 10, 2024 by محمد نویداکتوبر 10, 2024045 پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز لیگ اسپنر ابرار احمد بخار میں مبتلا ہوگئے۔ ملتان... Read more
کرکٹکھیل بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن نے کئی ماہ بعد خاموشی توڑ کر معافی مانگ لیمحمد نویداکتوبر 10, 2024 by محمد نویداکتوبر 10, 2024046 بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے جولائی میں طالب علموں کے احتجاج کے دوران اختیار کی گئی خاموشی پر کئی ماہ... Read more
کرکٹکھیل سابق کپتان حفیظ کو ملتان ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی شکست کا خدشہمحمد نویداکتوبر 10, 2024 by محمد نویداکتوبر 10, 2024046 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ملتان ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی شکست کا خدشہ ظاہر کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر... Read more