کرکٹکھیل جیمز اینڈرسن دورہ پاکستان کے دوران ٹیم کے ساتھ بطور فاسٹ بولنگ مینٹور کام جاری رکھیں گےمحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024048 انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن ٹیم کے ساتھ بطور فاسٹ بولنگ مینٹور کام جاری رکھیں گے اور دورہ پاکستان میں بھی... Read more
کرکٹکھیل پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی سیریز سے باہرمحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024057 پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، فاسٹ بولر مارک ووڈ کہنی کی انجری کے باعث پاکستان کے خلاف... Read more
کرکٹکھیل زم ایفرو ٹی 10 کے سیزن 2 کیلئے کھلاڑیوں کی ڈائریکٹ سائننگ کا عمل مکملمحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024050 زمبابوے کی کرکٹ لیگ زم ایفرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کیلئے کھلاڑیوں کی ڈائریکٹ سائننگ کا عمل مکمل ہو گیا۔ ایونٹ میں شریک مختلف... Read more
کرکٹکھیل فیصل آباد: چیمپئنز کپ کے پریکٹس سیشن کے دوران 2 کھلاڑی زخمی، اسپتال منتقلمحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024050 فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں چیمپئنز ون ڈے کپ کے پریکٹس سیشن کے دوران 2 کھلاڑی زخمی ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا... Read more
کرکٹکھیل پنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024056 راولپنڈی: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ جڑواں شہروں راولپنڈی و اسلام آباد... Read more
کرکٹکھیل بنگلا دیش کے خلاف دوسرا ٹیسٹ، شاہین آفریدی پلیئنگ الیون سے ڈراپمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024065 راولپنڈی: بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کر دیاگیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں... Read more
کرکٹکھیلورلڈ کپ 2023 ضمانت دیتا ہوں امریکا 2026 کے ورلڈکپ میں بھی پاکستان کو ہرائے گا: سابق پاکستانی بولر کی پیشگوئیمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024079 پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے 2026 میں ہونے والے اگلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی ٹیم سے متعلق بڑی پیشگوئی کی... Read more
کرکٹ 12 سال تک ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنیوالے فاسٹ بولر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانمحمد نویداگست 30, 2024 by محمد نویداگست 30, 2024055 ویسٹ انڈین فاسٹ بولر شینن گیبریئل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 12 سال تک ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنے والے گیبریئل... Read more
کرکٹکھیل آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟محمد نویداگست 28, 2024 by محمد نویداگست 28, 2024067 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی نے 3 سے 20 اکتوبر... Read more
انٹرنیشنلکرکٹکھیل شکیب پر قتل کا مقدمہ: بنگلادیشی کرکٹرز سابق کپتان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئےمحمد نویداگست 28, 2024اگست 28, 2024 by محمد نویداگست 28, 2024اگست 28, 2024067 بنگلا دیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن پر قتل مقدمے کے خلاف بنگلادیشی کپتان نجم الحسین شنٹو اور تجربے کار وکٹ کیپر بیٹر مشفیق... Read more