کرکٹ پاکستان شاہینز کی تباہ کن بولنگ، 4 روزہ میچ میں بنگلادیش اے کو شکست دیدیمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024035 ڈراون: پاکستان شاہینز نے 4 روزہ میچ میں بنگلادیش اے کو 148 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں... Read more
کرکٹ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دیدیمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024044 کولمبو: سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی کے اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق... Read more
کرکٹ کوہلی کی میٹرک مارک شیٹ وائرل، کس مضمون میں سب سے کم نمبر ملے؟محمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024040 بھارتی میڈیا پر میٹرک کی ایک مارک شیٹ وائرل ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ مارک شیٹ سابق کپتان ویرات کوہلی... Read more
کرکٹکھیل بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آنا چاہتی تو نہ آئے، چیمپئنز ٹرافی ان کے بغیر کھیلیں گے: حسن علیمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024040 قومی کرکٹر حسن علی نے 2025 میں پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شرکت پر سوالیہ نشان لگنے پر... Read more
کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے چارلی نے ون ڈے ڈیبیو پر بہترین بولنگ کا ریکارڈ بنادیامحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024045 اسکاٹ لینڈ کے چارلی کیزل نے ون ڈے ڈیبیو پر بہترین بولنگ کا ریکارڈ بنادیا۔ چارلی کیزل نے اومان کے خلاف میچ میں 21 رنز... Read more
کرکٹکھیل افغانستان کرکٹ بورڈ کا انڈر 19 سیریز کیلئے پاکستان سے رابطہمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024044 افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے انڈر 19 سیریز کے لیے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ ترجمان اے سی بی کے مطابق آئی سی... Read more
کرکٹکھیل ویمن ایشیاکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردیمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024041 ویمن ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ویمن ایشیا کپ میں 10 وکٹ سے میچ... Read more
اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلانمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024048 کرکٹ آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں آسٹریلیا... Read more
کرکٹکھیل ویمنز کرکٹرز کو مینز ٹیم جیسی سہولتیں نہیں ملتیں: ہیڈ کوچ کھلاڑیوں کے حق میں بول پڑےمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024038 پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ محمد وسیم نے ویمنز کھلاڑیوں کو ملنے والی سہولتوں پر سوالات اٹھا دیے اور ان کے مطالبات... Read more
کرکٹکھیل پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، شیڈول جاریمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024040 پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنلز... Read more