کرکٹکھیل وقار یونس نے نئے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیںمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024045 لاہور : سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ افیئرز کے عہدے پر کام شروع کردیا۔ ذرائع کےمطابق چیئرمین... Read more
انٹرنیشنلکرکٹ اگر آپ میں دم ہے تو سامنے آئیں‘، شامی ثانیہ سے شادی کی خبروں پر پھٹ پڑےمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024066 بھارت کی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا کے بعد کرکٹر محمد شامی نے بھی ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر... Read more
کرکٹکھیل ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے نیپال کو شکست دیکر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلیمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024055 ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیپال ویمنز کو 9 وکٹوں سے ہراکر ایونٹ میں پہلی فتح حاصل کرلی۔ دمبولا میں کھیلے... Read more
کرکٹکھیل ایک کلب نے کھلاڑیوں پر چھکا مارنے کی پابندی لگا دی، لیکن کیوں؟محمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024049 دنیا کے ایک قدیم کلب نےکھلاڑیوں پر چھکا مارنے کی پابندی عائد کردی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق گراؤنڈ کے ساتھ واقع گھروں کے رہائشیوں نے... Read more
کرکٹ پاکستان شاہینز کی تباہ کن بولنگ، 4 روزہ میچ میں بنگلادیش اے کو شکست دیدیمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024044 ڈراون: پاکستان شاہینز نے 4 روزہ میچ میں بنگلادیش اے کو 148 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان شاہینز نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں... Read more
کرکٹ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دیدیمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024057 کولمبو: سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی کے اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق... Read more
کرکٹ کوہلی کی میٹرک مارک شیٹ وائرل، کس مضمون میں سب سے کم نمبر ملے؟محمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024049 بھارتی میڈیا پر میٹرک کی ایک مارک شیٹ وائرل ہے جس سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ مارک شیٹ سابق کپتان ویرات کوہلی... Read more
کرکٹکھیل بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آنا چاہتی تو نہ آئے، چیمپئنز ٹرافی ان کے بغیر کھیلیں گے: حسن علیمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024047 قومی کرکٹر حسن علی نے 2025 میں پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شرکت پر سوالیہ نشان لگنے پر... Read more
کرکٹ اسکاٹ لینڈ کے چارلی نے ون ڈے ڈیبیو پر بہترین بولنگ کا ریکارڈ بنادیامحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024057 اسکاٹ لینڈ کے چارلی کیزل نے ون ڈے ڈیبیو پر بہترین بولنگ کا ریکارڈ بنادیا۔ چارلی کیزل نے اومان کے خلاف میچ میں 21 رنز... Read more
کرکٹکھیل افغانستان کرکٹ بورڈ کا انڈر 19 سیریز کیلئے پاکستان سے رابطہمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024058 افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے انڈر 19 سیریز کے لیے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ ترجمان اے سی بی کے مطابق آئی سی... Read more