Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal

Category : انٹرنیشنل

انٹرنیشنلاہم خبریںٹی20ولڈکپکرکٹکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان کی امید برقرار، آئرلینڈ اور امریکا کے میچ کیلئے موسم بہتر ہونے لگا

محمد نوید
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں لاڈرہل میں آئرلینڈ امریکا میچ کے موقع پر موسم بہتر ہونے کے امکانات بڑھ گئے، میچ...
انٹرنیشنلاہم خبریںٹی20ولڈکپکرکٹکھیل

ورلڈکپ: سابق بھارتی بولر سپر 8 میں پاکستان کی جگہ امریکا کو دیکھنے کا خواہشمند

محمد نوید
بھارت کے سابق فاسٹ بولر سری سانتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کی جگہ امریکا کو دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔...
انٹرنیشنلٹی20ولڈکپکرکٹکھیل

تمام کھلاڑی تجربہ کار ہیں، انہیں اندازہ ہےکیسے پرفارم کرنا ہے: گیری کرسٹن

محمد نوید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا کہنا ہےکہ تمام کھلاڑی تجربہ کار ہیں، انہیں اندازہ ہےکہ کیسے پرفارم کرنا ہے۔ رپورٹ     ! ...
انٹرنیشنلپاکستانٹی20ولڈکپکرکٹکھیل

نسیم شاہ اور شاہین سے بیٹنگ کی توقع نہیں رکھ سکتے، یہ کام بیٹرزکا ہے: اظہر محمود

محمد نوید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہےکہ دو شکستوں کے بعد ہر کوئی کافی مایوس ہے، بھارت سے میچ ہارنا امریکا...
انٹرنیشنلٹی20ولڈکپکرکٹکھیل

پاکستانی ٹیم کو دشمن کی ضرورت نہیں یہ خود بہت ہیں، وسیم اکرم کا نئی ٹیم بنانیکا مطالبہ

محمد نوید
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024  میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد سابق کپتان وسیم اکرم  نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو دشمن کی ضرورت...