پاکستانکرکٹ آسٹریلیا نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کیساتھ سہ فریقی سیریز کی خواہش کا اظہار کر دیامحمد نویدجولائی 4, 2024 by محمد نویدجولائی 4, 2024055 کرکٹ آسٹریلیا نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے ساتھ سہ فریقی سیریز کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا... Read more
پاکستانکرکٹ اس پرفارمنس کا اب کیا کریں؟’ لنکا پریمیئر لیگ کی کامیابی شیئر کرنے پر مداحوں نے شاداب کی کلاس لے لیمحمد نویدجولائی 4, 2024 by محمد نویدجولائی 4, 2024040 پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کو لنکا پریمیئر لیگ میں اچھی کارکردگی سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔ شائقین کرکٹ نے شاداب کو ان... Read more
پاکستانکرکٹ کرکٹ ٹیم میں انتخاب اب ‘کیٹ واک’ کیطرح آسان نہیں بلکہ کانٹوں پر سفر جیسا ہوگامحمد نویدجولائی 4, 2024 by محمد نویدجولائی 4, 2024036 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی شرمناک کارکردگی کے بعد ملین ڈالرز سوال یہی ہے کہ پاکستان کرکٹ میں سرجری کا عمل کب شروع ہوگا لیکن... Read more
پاکستانکرکٹکھیل ٹیم میں سینٹرل کنٹریکٹ کس بنیاد پر ملے گا؟ چیئرمین پی سی بی نے واضح پیغام دیدیامحمد نویدجولائی 4, 2024 by محمد نویدجولائی 4, 2024044 لاہور : چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سینٹرل کنٹریکٹ کو کھلاڑیوں کی فٹنس اور کارکردگی سے مشروط کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین... Read more
اہم خبریںپاکستانکرکٹ کپتان بابر اعظم کو تبدیل کرنیکا فیصلہ کون کریگا؟ چیئرمین پی سی بی نے بتادیامحمد نویدجولائی 4, 2024 by محمد نویدجولائی 4, 2024079 پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تبدیل کرنے سے متعلق بات کی ہے۔ لاہور میں پاکستان کرکٹ... Read more
اہم خبریںپاکستانکرکٹکھیل ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی: کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا ازسر نو جائزہ لینے کا فیصلہمحمد نویدجون 15, 2024 by محمد نویدجون 15, 2024059 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا از سر... Read more
اہم خبریںپاکستانکرکٹکھیل بابر شاہین کی کپتانی میں کھیلتے تو میری نظر میں ان کی عزت مزید بڑھتی: شاہد آفریدیمحمد نویدجون 15, 2024 by محمد نویدجون 15, 2024044 سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو شاہین کی کپتانی میں کھیلنا چاہیے تھا اس طرح ان کی عزت میری اور... Read more
پاکستانٹی20ولڈکپکرکٹکھیل ورلڈکپ میں دو شکستیں: انضمام بھی بابراعظم کی کپتانی پر چپ نہ رہ سکےمحمد نویدجون 14, 2024 by محمد نویدجون 14, 2024053 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلے امریکا اور پھر بھارت سے قومی ٹیم کی شکست پر بابر... Read more
انٹرنیشنلپاکستانٹی20ولڈکپکرکٹکھیل نسیم شاہ اور شاہین سے بیٹنگ کی توقع نہیں رکھ سکتے، یہ کام بیٹرزکا ہے: اظہر محمودمحمد نویدجون 11, 2024جون 11, 2024 by محمد نویدجون 11, 2024جون 11, 2024047 پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہےکہ دو شکستوں کے بعد ہر کوئی کافی مایوس ہے، بھارت سے میچ ہارنا امریکا... Read more
انٹرنیشنلپاکستانٹی20ولڈکپکرکٹکھیل ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستانی کھلاڑی اپنے کمروں تک محدود ہو گئےمحمد نویدجون 11, 2024 by محمد نویدجون 11, 2024038 یویارک: بھارت سے شکست کے بعد پاکستانی کھلاڑی اپنے کمروں تک محدود ہو گئے۔ رپورٹ ! محمد نوید نیویارک کے نساؤ اسٹیڈیم میں... Read more