فٹ بال میسی کی اہلیہ کا ترچھی نظروں سے شوہر کے فون کا جائزہ، تصویر وائرلمحمد نویدجولائی 31, 2024 by محمد نویدجولائی 31, 2024022 شوہر چاہے عام شخص ہو یا کوئی اسٹار لیکن وہ اپنے موبائل فون کو بیگمات کی نظر سے زیادہ دیر تک نہیں بچا سکتا اور... Read more
اہم خبریںپاکستانفٹ بال پاکستان فٹبال فیڈریشن کی انوکھی منطق، پاکستانی نژاد پلیئرز کو ‘غیر ملکی’ بنا دیامحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024046 پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے آج سے ملک کے مختلف شہروں میں شروع ہونیوالی قومی ویمنز فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم میں... Read more
فٹ بال ناروے کپ کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیامحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024026 ناروے کپ 2024 کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال... Read more
فٹ بال ڈیپارٹمنٹس کھلاڑیوں کوکلبز کی نمائندگی سے نہیں روک سکتے: پاکستان فٹبال فیڈریشنمحمد نویدجولائی 23, 2024 by محمد نویدجولائی 23, 2024027 پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کا کہنا ہےکہ ڈیپارٹمنٹس کھلاڑیوں کو کلبز کی نمائندگی سے نہیں روک سکتے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے... Read more
فٹ بال یوروکپ میں شاندار کارکردگی، فیفا کی اسپین کے یمال کی اردو میں تعریفمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024029 یوروکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر فیفا نے منفرد انداز میں ہسپانوی فٹبالر لامین یمال کی تعریف کردی۔ گزشتہ روز جرمنی کے شہر... Read more
فٹ بال ریال میڈرڈ سےکھیلنا بچپن کا خواب تھا جو پورا ہوا: امباپےمحمد نویدجولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 19, 2024023 فرانس کے اسٹار فٹبالر امباپے باقاعدہ طور پر معروف ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے۔ منگل کو اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے... Read more
فٹ بال میسی کی جھولی میں ایک اور ٹرافی، ارجنٹینا نے 16 ویں بار کوپا امریکا کا ٹائٹل جیت لیامحمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024 by محمد نویدجولائی 16, 2024جولائی 19, 2024028 ارجنٹینا نے کولمبیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر کوپا امریکا فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل ریکارڈ 16 ویں بار جیت... Read more
فٹ بال پاکستانی فٹبال کلب کراچی یونائیٹڈکا برطانوی فٹبال کلب سے معاہدہمحمد نویدجولائی 9, 2024 by محمد نویدجولائی 9, 2024026 پاکستانی فٹبال کلب کراچی یونائیٹڈ کا برطانوی فٹبال کلب سوئنڈن ٹاؤن ایف سی سے معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان کے ٹاپ فٹبال کلب کراچی یونائیٹڈ کا... Read more
فٹ بال شارجہ کا 900 فٹ بلندی پر 2 فٹبال اسٹیڈیم بنانے کا اعلانمحمد نویدجون 4, 2024 by محمد نویدجون 4, 2024032 متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ نے پہاڑوں کی 9 سو فٹ بلندی پر 2 فٹبال اسٹیڈیم بنانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے... Read more
انٹرنیشنلفٹ بال برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئیمحمد نویدمئی 17, 2024 by محمد نویدمئی 17, 2024025 برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی۔ رپورٹ ! محمد نوید برازیل کو فیفا کانگریس میں پاکستان سمیت 119 ملکوں... Read more