Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal

Category : کھیل

ٹی20ولڈکپکرکٹکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ، جنوبی افریقا نے 76 رنز سے شکست دے دی

محمد نوید
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر ایٹ مرحلےکےگروپ ون کے میچ میں جنوبی افریقا نے بھارت کو 76 رنز  سے  شکست  دے کر ...
ٹی20ولڈکپکرکٹکھیل

ٹی 20 ورلڈکپ: کیویز کیخلاف میچ بارش کی نذر، پاکستان کیسے سیمی فائنل میں پہنچ سکتا ہے؟

محمد نوید
کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سپر 8 مرحلے کا میچ بارش کی نذر ہو جانے...
ٹی20ولڈکپکرکٹکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا

محمد نوید
کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر...
ٹی20ولڈکپکرکٹکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم میچ میں بارش کا امکان

محمد نوید
کولمبو:  آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں بارش کا امکان ہے۔ ٹی...
فٹ بالکھیل

امریکی حملےکے بعد ایران نے فیفا ورلڈکپ سے دستبردار ہونےکا عندیہ دے دیا

محمد نوید
امریکی فضائی حملے کے بعد  ایران   نے ورلڈ کپ  فٹبال سے دستبردار  ہونے کا عندیہ دے دیا۔ ایران نے ایشیائی کوالیفائنگ کے گروپ میں پہلی...
کرکٹکھیل

وجے ہزارے ٹرافی: بھارتی کرکٹر کی دھواں دار بیٹنگ، 32 گیندوں پر سنچری بناکر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

محمد نوید
بھارت کے ون ڈے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ وجے ہزارے ٹرافی میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ بدھ کو وجے ہزارے ٹرافی میں بہار کا مقابلہ...
کرکٹکھیل

افغانستان میں آزادانہ نہیں گھوم سکتا، بلٹ پروف کار استعمال کرتا ہوں: راشد خان کا اعتراف

محمد نوید
افغانستان کے اسپنر راشد خان نے سابق انگلش کپتان کیون پیٹرسن کے ساتھ گفتگو میں اپنی ذاتی سکیورٹی سے متعلق حیران کن انکشافات کردیے۔ راشد...