کرکٹکھیل نعمان علی نے افریقی اور کیوی کھلاڑی کو پیچھے چھوڑ دیا، آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرارمحمد نویدنومبر 13, 2024نومبر 13, 2024 by محمد نویدنومبر 13, 2024نومبر 13, 2024036 پاکستان کے اسپنر نعمان علی کو اکتوبر کا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف... Read more
کرکٹکھیل چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کی جاسکتی ہے: بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیامحمد نویدنومبر 13, 2024 by محمد نویدنومبر 13, 2024081 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اب بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہائبرڈ... Read more
کرکٹکھیل آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیسٹ سیریز کے پوسٹر نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دیمحمد نویدنومبر 13, 2024 by محمد نویدنومبر 13, 2024037 بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی تو 22 نومبر سے شروع ہونے جا رہی ہیں لیکن ٹیسٹ سیریز سے پہلے ہی اس ٹرافی... Read more
کرکٹکھیل آسٹریلیا سے ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل کپتان رضوان نے ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے کیا کہا؟محمد نویدنومبر 13, 2024 by محمد نویدنومبر 13, 2024038 پرتھ: قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں شکست دینے کے بعدٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی وائٹ واش کرنے کیلئے... Read more
کرکٹکھیل چیمپئنز ٹرافی پر بھارتی ہٹ دھرمی اور پاکستان کے واضح مؤقف پر آئی سی سی پریشان ہوگیامحمد نویدنومبر 13, 2024 by محمد نویدنومبر 13, 2024040 چیمپئنز ٹرافی پر بھارتی ہٹ دھرمی اور پاکستان کے صاف مؤقف پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھی پریشان ہے۔ پاکستان کی جانب سے... Read more
فٹ بالکھیل پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیامحمد نویدنومبر 13, 2024 by محمد نویدنومبر 13, 2024047 پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیا اور تنبیہ کی کہ... Read more
پی ایس ایلکرکٹکھیل گلوبل سپر لیگ: تبریز شمسی اور کارلوس بریتھ ویٹ کا لاہور قلندرز سے معاہدہمحمد نویدنومبر 13, 2024 by محمد نویدنومبر 13, 2024098 نوبی افریقا کے کرکٹر تبریز شمسی اور و یسٹ انڈین آل راؤنڈر کارلوس بریتھ ویٹ کا لاہور قلندرز سے معاہدہ ہوگیا۔ دونوں کھلاڑی ویسٹ انڈیز... Read more
کرکٹکھیل وہ کرکٹرز جنہیں پاک بھارت دونوں ملکوں کیلئے ٹیسٹ میچز کھیلنے کا منفرد اعزاز حاصل ہوامحمد نویدنومبر 13, 2024 by محمد نویدنومبر 13, 2024038 کرکٹ کا کھیل ایجاد انگریزوں نے کیا لیکن اس کھیل کو برصغیر پاک وہند میں بھی کافی پذیرائی ملی، یہی وجہ ہے کہ پاکستان اور... Read more
فٹ بالکھیل 22 سالہ انٹرنیشنل فٹبالر کار حادثے میں زخمی ہونے کے ایک ماہ بعد چل بسامحمد نویدنومبر 13, 2024 by محمد نویدنومبر 13, 2024041 جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے انٹرنیشنل فٹبالر مارکو انگولو کار حادثے میں شدید زخمی ہونے کے ایک ماہ بعد چل بسے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی... Read more
کرکٹکھیل چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: پی سی بی کے آئی سی سی کو لکھے گئے خط کی اہم تفصیلات سامنے آگئیںمحمد نویدنومبر 13, 2024 by محمد نویدنومبر 13, 2024038 پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سربراہ کو... Read more