The Luminara Trophy
گزشتہ رات لاہور میں واقع ہاکی اسٹیڈیم اور پیکجز مال گئی۔
گزشتہ رات پیکجز مال میں کرکٹرز محمد ہریرہ اور اسامہ میر کی شرکت۔
سی ای او ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سلمان نصیر، لاہور قلندرز سی ای او عاطف رانا اور لاہور قلندرز سی او او ثمین رانا کی بھی شرکت۔
ٹرافی آج لاہور قلندرز کے تعاون سے دوپہر 1.30 بجے یونیورسٹی آف لاہور میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ میڈیا یہ ایونٹ کور کر سکتا ہے۔
شام چار سے چھ بجے تک ٹرافی SOS Village میں رکھی جائے گی۔ پی سی بی اس ایونٹ کی تصاویر اور ویڈیوز جاری کرے گا