Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

انگلش بیٹر ڈیوڈ ملان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ ٹیم کے بیٹسمین ڈیوڈ ملان  نے  انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

37 سالہ کرکٹر ڈیوڈ ملان نے آخری مرتبہ 2023 کے آئی سی سی ورلڈکپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی۔

ڈیوڈ ملان نے 22 ٹیسٹ، 30 ون ڈے اور 62 ٹی ٹوئنٹی میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی جب کہ  کیرئیر کے دوران ڈیوڈ کو  ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بیٹر بھی رہنے کا اعزار حاصل ہے۔

Related posts

پاکستانی کرکٹرز آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئے، کون کس ٹیم میں کھیلے گا؟

محمد نوید

سابق کپتان بابراعظم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

محمد نوید

دوسرا ون ڈے: بارش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

محمد نوید

Leave a Comment