Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

قومی کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کرگئیں

قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ 63 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

 والدہ کے انتقال کی تصدیق ٹیسٹ کرکٹر کی جانب سے کی گئی، انہوں نے بتایا کہ  والدہ  گزشتہ چند ماہ سے بہت بیمار  تھیں جو انتقال کرگئی ہیں۔

فواد عالم نے کہا کہ ماں کے جانے کے بعد خود کو بہت ہی زیادہ تنہا محسوس کر رہا ہوں۔

کرکٹر نے والدہ کیلئے دعا کرتے ہوئے کہا کہ  اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں وہ ہماری والدہ کے درجات بلند فرمائے! آمین۔

Related posts

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے ممکنہ کھلاڑیوں کی ویزہ پراسس کیلئے امریکی سفارتخانےآمد

محمد نوید

چیئرمین پی سی بی نے بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان طلب کرلیا

محمد نوید

کے الیکٹرک والوں بجلی کھول دو ! سرفراز بھی بجلی بندش سے پریشان

محمد نوید

Leave a Comment