Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
اولمپکسپاکستان

پیرا لمپکس کل سے شروع، ایونٹ میں پاکستان کا صرف ایک ایتھلیٹ شرکت کریگا

پیرالمپکس کا آغاز کل سے پیرس میں ہوگا، 4 ہزار 400 ایتھلیٹس کھیلوں کے 23 مختلف مقابلوں میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

پاکستان کے حیدر علی پاکستان کی طرف سے پیرالمپکس میں حصہ لینے والے واحد ایتھلیٹ ہیں جو ڈسکس تھرو کے مقابلے میں 6 سمتبر کو ایکشن میں نظر آئیں گے۔

حیدر علی پیرالمپکس میں شرکت کیلئے پیرس پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے پہلے روز جم میں فیزکل ٹریننگ کی۔

یاد رہے کہ ٹوکیو پیرالمپکس  میں حیدر علی نے ڈسکس تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا تھا جبکہ انہوں نے ریو میں برانز اور بیجنگ میں سلور میڈلز جیتے تھے۔

پیرالمپکس گیمز کا اختتام 8 ستمبر کو ہوگا۔

Related posts

اولمپکس: تاجک ایتھلیٹ نے اسرائیلی حریف کو شکست دیکر اس سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا

محمد نوید

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو 0-4 سے شکست دے دی

محمد نوید

واٹسن کو پاکستان ٹیم کا سب سے زیادہ معاوضہ لینے والا کوچ بنانیکی پیشکش

محمد نوید

Leave a Comment