Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
انٹرنیشنلکرکٹکھیل

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر سنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا

ویسٹ انڈین آل راؤنڈر سنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں واپسی کو مسترد کر دیا۔

رپورٹ     !     محمد نوید

سنیل نارائن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ خوشی ہے لوگ ورلڈ کپ کے لیے میری ریٹائرمنٹ کی واپسی کی خواہش ظٓاہر کرہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں اپنا فیصلہ کر چکا ہوں، ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا۔

اس سے قبل ویسٹ انڈین کپتان راومن پاول نے سنیل نارائن کے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی بات کی تھی۔

واضح رہے کہ سنیل نارائن آئی پی ایل میں شاندار  آل راؤنڈ پرفارمنس کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

Related posts

پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا

محمد نوید

کرکٹ آسٹریلیا کا چھ وائیٹ بال میچز کے لیے پاکستان فین زون بنانے کا اعلان

محمد نوید

بھارتی اعتراض کے باوجود ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس ڈھاکا میں ہی طلب

محمد نوید

Leave a Comment