Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہوگئے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہوگئے۔

پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نےگزشتہ برس ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔

ٹونی ہیمنگ نے جولائی 2024 میں بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پی سی بی سے معاہدہ کیا تھا۔

 ذرائع کے مطابق  ٹونی ہیمنگ کی دوبارہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے بات چیت ہو چکی ہے۔

Related posts

پی سی بی کی ٹی 20 ٹیم کی قیادت کی پیشکش، بابر تینوں فارمیٹس میں کپتانی کے خواہاں

محمد نوید

کاکول: ٹریننگ سیشن میں شرکت کرنیوالے کرکٹرز آرمی چیف کی جانب سے افطار پر مدعو

محمد نوید

شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میں منفرد کارنامہ سر انجام دیدیا

محمد نوید

Leave a Comment