Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
انٹرنیشنلاہم خبریںٹی20ولڈکپکرکٹکھیل

ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی ٹی20  ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی بھارتی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

رپورٹ     !     محمد نوید

بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ ویرات کوہلی، یشاسوی جیسوال اور سوریا کمار یادو بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

بھارتی اسکواڈ میں ریشبھ پنٹ، نجو سیمسن، ہاردک پانڈیا، روندرا جڈیجا اور شیوم ڈوبے بھی شامل ہیں۔

ٹی20 ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں اکشر پٹیل، کلدیپ یادیو، یزوندرا چاہال، ارشدیپ سنگھ، جسپریت بمرا اور محمد سراج بھی شامل ہیں۔

 رنکو سنگھ، شبمن گل، خلیل احمد اور آویش خان ریزرو  پلیئرز کے طور پر ٹیم کے ساتھ ہوں گے۔

بھارتی ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 5 جون کو آئیرلینڈ کے خلاف کھیلے گی جبکہ 9 جون کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین میچ ہوگا۔

 

Related posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:جنوبی افریقا کا سری لنکا کو شکست دیکر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز

محمد نوید

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

محمد نوید

پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ

محمد نوید

Leave a Comment