Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

منیبہ کی شاندار سنچری، پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان ویمن ٹیم نے منیبہ علی کی شاندار سنچری کے بدولت تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آئرلینڈ ویمن ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔

منیبہ علی نے کیرئیر کی دوسری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سنچری اسکور کی۔

آئرلینڈ ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز اسکور کیے، پاکستانی ویمن ٹیم نے 156 رنز کا ہدف 17.4 اوور میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز دو  ایک سے آئرلینڈ کے نام رہی، پہلے دو میچز میں آئرلینڈ ویمن ٹیم کو کامیابی حاصل ہوئی تھی۔

Related posts

بیلاروس کی ارینا سابالنکا نے یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیا

محمد نوید

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے پہلے روز کا اختتام، ٹاپ 10کھلاڑیوں میں 6 پاکستانی شامل

محمد نوید

پہلا ون ڈے: علی یونس نے نکاح کے بعد اہلیہ عالیہ ریاض کیساتھ تصویر پوسٹ کردی

محمد نوید

Leave a Comment