Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کھیل

پاکستان نے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی

لفظوں کے کھیل اسکریبل میں پاکستان نے ایک اورکارنامہ انجام دیتے ہوئے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔ 

پاکستان کے 16 سالہ عفان سلمان سری لنکا میں جاری ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن  شپ میں  23 میں سے 19 گیمز میں حریفوں کومات دے کر  چیمپئن شپ کے فاتح رہے۔

اس فتح کے بعد پاکستان 5 مرتبہ ورلڈ یوتھ چیمپئن شپ جیتنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔

ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں دنیا کے 138  کھلاڑیوں  نےحصہ لیا تھا۔

Related posts

ایرانی حملے: اسٹار فٹبالر رونالڈو نے سعودی شہر ریاض چھوڑ دیا

محمد نوید

پی سی بی نے حارث رؤف کا سینٹرل کنٹریکٹ بحال کردیا

محمد نوید

بنگلادیش کے سابق کپتان شکیب الحسن سکیورٹی مانگنے پر مشکل میں آگئے

محمد نوید

Leave a Comment