Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیلورلڈ کپ 2023

ورلڈکپ: شاداب خان فٹ، قومی ٹیم آج شام ایڈن گارڈنز میں ٹریننگ کا آغاز کریگی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنے آخری گروپ میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم آج شام کولکتہ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔

رپورٹ     !     محمد نوید

قومی آل راؤنڈر شاداب خان مکمل فٹ ہوگئے جب کہ فاسٹ بولر حارث رؤف نےبھی بھرپور ٹریننگ شروع کردی۔

حارث رؤف کو پسلیوں میں تکلیف تھی جب کہ ان کا اسکین کلیئر آیا تھا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم آج شام 6 بجےایڈن گارڈنز کولکتہ میں ٹریننگ کا آغازکرےگی۔

پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان میچ ہفتہ کو ایڈن گارڈنز کولکتہ میں شیڈول ہے۔

Related posts

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو ہوم گراؤنڈ پر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کلین سوئپ کردیا

محمد نوید

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے دعوت دیدی

محمد نوید

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ، جنوبی افریقا نے 76 رنز سے شکست دے دی

محمد نوید

Leave a Comment