Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
اسکواشکھیل

ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان کو پہلے راؤنڈ میں شکست

ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان کو پہلے راؤنڈ میں شکست ہوگئی۔

پاکستان کے حمزہ خان کو سوئٹزرلینڈ کے نکولز ملر نے تین۔ ایک سے ہرایا۔

39 منٹ جاری رہنے والا میچ سوئس کھلاڑی نکولز ملر نے نے 9-11، 6-11، 11-5 اور 6-11 سے جیتا۔

Related posts

بابراعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ

محمد نوید

ورلڈ جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کو شکست

محمد نوید

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کے آصف آفریدی نے منفرد ریکارڈ پر نظریں جما لیں

محمد نوید

Leave a Comment