Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
پاکستانکھیل

نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے 35 ویں قومی کھیلوں کے کراچی میں انعقاد کی منظوری دے دی ہے۔

اس حوالے سے صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا کہناہےکہ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن اور سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کی مشاورت سے نیشنل گیمزکی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔

حکومت سندھ  نے نیشنل گیمزمیں شریک کھلاڑیوں  کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر کھیل سندھ کا کہنا ہے کہ نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرایا جائے گا۔

Related posts

پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کرکٹ آسٹریلیا کے سمر فیسٹیول میں شرکت کریں گے

محمد نوید

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان ہوگیا

محمد نوید

پی سی بی نے قومی کرکٹرز کی کاکول میں ٹریننگ کی ویڈیو جاری کر دی

محمد نوید

Leave a Comment