Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کرکٹکھیل

تائی کوانڈو چیمپئن شپ: طیبہ اشرف اور سُنبل فاطمہ نے 5 گولڈ اور ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا

تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی طیبہ اشرف اور سُنبل فاطمہ نے مجموعی طور پر 5 گولڈ اور ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

ملائیشیا میں تائی کوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جہاں  پاکستان کی طیبہ اشرف اور سُنبل فاطمہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

چیمپئن شپ میں طیبہ اشرف اور سُنبل فاطمہ نے مجموعی طور پر 5 گولڈ اور ایک چاندی کا تمغہ  اپنے نام کیا۔

جیو نیوز سے گفتگو میں نوجوان کھلاڑیوں نے کہا کہ پاکستانی خاتون ایتھلیٹس بھی کسی سے کم نہیں، وہ اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا اور گولڈ میڈل جیتنا چاہتی ہیں۔

اس کے علاوہ طیبہ اشرف نے کامیابی کا جشن پاکستانی پرچم لہرا کر منایا۔

Related posts

شکست کے بعد ریکٹ توڑنے پر روسی ٹینس اسٹار ڈینیل میدودیوپر بھاری جرمانہ

محمد نوید

آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ، ون ڈے بیٹرز کی فہرست میں کوہلی کا کونسا نمبر ہے؟

محمد نوید

دبئی میں کھیلنا ’ پلس پوائنٹ‘ ہے، شامی اور بھارتی کوچ کے بیانات میں تضاد

محمد نوید

Leave a Comment