پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کرکٹ آسٹریلیا کے سمر فیسٹیول میں شرکت کریں گے
یونس خان کے علاوہ آسٹریلیا کے گلین میکسویل، ڈیمین فلیمینگ اور ول سدرلینڈ تقریب کے مہمان کھلاڑیوں میں شامل ہیں
کرکٹ فیسٹیول 5 اکتوبر کو میلبرن میں منعقد ہوگا، کرکٹ آسٹریلیا
کرکٹ فیسٹیول میں فینز کو نامور کرکٹرز سے ملنے کا موقع ملے گا، کرکٹ آسٹریلیا
کرکٹ فیسٹیول میں فینز کی دلچسپی کے لیے دیگر سرگرمیاں رکھی جائیں گی
فیسٹویل میں فینز اپنے ہیروز اور ورلڈکپ ٹرافیز کے ساتھ تصاویر لے سکیں گے