Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کھیل

پاکستان کے ایک اور میراتھون ایونٹ کو عالمی توثیق مل گئی

پاکستان کے ایک اور میراتھون ایونٹ کو عالمی توثیق مل گئی۔

سکھر میں ہونے والی لوک سھیتا کا کورس اے آئی ایم ایس ورلڈ ایتھلیٹکس نے منظور کرلیا ہے۔

لوک سھیتا پاکستان میں عالمی توثیق یافتہ دوسری میراتھون ہوگی۔ اس سے قبل کراچی میراتھون کو ورلڈ ایتھلیٹکس لیبل کا درجہ مل مل چکا ہے۔

واضح رہے کہ لوک سھیتا میراتھون سکھر سے خیرپور اور پھر واپس سکھر تک ہوتی ہے۔

ورلڈ ایتھلیٹکس کی جانب سے منظور شدہ کورس میں فل میراتھون، ہاف میراتھون اور 10 کلومیٹر کے فاصلے شامل ہیں۔

Related posts

پاکستان ٹیم سے بدترین شکست پر سابق آسٹریلوی کھلاڑی برس پڑے

محمد نوید

پی ایس ایل 10میں پشاور زلمی کو ایک اور شکست، اسلام آباد یونائیٹڈ نے 102 رنز سے ہرادیا

محمد نوید

وقار یونس نے نئے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

محمد نوید

Leave a Comment