Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
ایشین گیمزکھیل

ایشین 6 ریڈ بال میں پاکستان کی آخری امید بھی ختم، سیمی فائنل میں محمد آصف کو شکست

ولمبو: ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی آخری امید بھی ختم ہوگئی۔

ایشین 6 ریڈ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ملائیشیا کے تھور چوہان لونگ نے پاکستان کے محمد آصف کو شکست دے دی۔

ملائیشین کیوئسٹ نے دو کے مقابلے میں پانچ فریم سے کامیابی حاصل کی۔محمد سجاد اور اویس منیر پہلے ہی پری کواٹر فائنل میں شکست کھاکے ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے۔

پاکستان اسنوکر ٹیم اب کولمبو میں ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔

Related posts

شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میں منفرد کارنامہ سر انجام دیدیا

محمد نوید

آسٹریلیا کی کلیر پولوساک پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن سیریز میں امپائرنگ کریں گی

محمد نوید

صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کی انجرڈ گول کیپر وقار یونس کی عیادت، علاج کی یقین دہانی

محمد نوید

Leave a Comment