Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
اسکواشکرکٹ

ایشین اسکواش چیمپئن شپ: 2 پاکستانی پلیئرز نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے کامیاب آغاز کیا۔ 

جیو نیوز کے مطابق ملائیشیا کے شہر کوچینگ میں جاری ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی نور زمان اور ناصر اقبال نے اپنے پہلے میچز جیت کر  پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

نور زمان نے راؤنڈ آف 32 میں سنگاپور کے کھلاڑی آرون جون لیانگ کو 1-3 سے ہرایا جب کہ نور زمان کا سنگاپورین پلیئرز کے خلاف کامیابی کا اسکور 7-11، 11-6، 6-11 اور 3-11 رہا۔

رپورٹ کے مطابق ناصر اقبال نے کوریا کے جائجن یو کو با آسانی اسٹریٹ گیمز میں شکست دی اور ناصر کی کامیابی کا اسکور 5-11، 2-11 اور4-11رہا۔

Related posts

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم آج سے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تیاریوں کا آغاز کرے گی

محمد نوید

اسکاٹ لینڈ اور انگلینڈ سے وائٹ بال سیریز کیلئے آسٹریلوی ٹیم کا اعلان

محمد نوید

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی گئی

محمد نوید

Leave a Comment