Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
فٹ بالکھیل

پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر توسیع

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں ایک بار پھر سے توسیع کر دی۔

رپورٹ     !     محمد نوید

فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی مدت کو 15 دسمبر 2025 تک بڑھا دیا گیا۔

فٹبال فیڈریشن نارملائزیشن کمیٹی کی موجودہ مدت 15 مارچ کو ختم ہو رہی تھی۔

فیفا کے مطابق پی ایف ایف الیکشن عمل کو مکمل کرنے کیلئے مدت میں توسیع  کی  گئی ہے۔

Related posts

نواز کی ایک اوور میں 3 وکٹیں، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

محمد نوید

ضمانت دیتا ہوں امریکا 2026 کے ورلڈکپ میں بھی پاکستان کو ہرائے گا: سابق پاکستانی بولر کی پیشگوئی

محمد نوید

پاکستان نے ایران کو شکست دیکر انڈر 18 سینٹرل والی بال چیمپئن شپ جیت لی

محمد نوید

Leave a Comment