بھارتی کھلاڑی دیویا دیش مکھ نے ویمنز چیس ورلڈکپ میں تاریخ رقم کردی۔
ویمنز چیس ورلڈکپ کے دوران 19 سالہ دیویا دیش مکھ نے ہم وطن 45 سال کی ہمپی کونیرو کو شکست دی۔
اس فتح کے بعد دیویادیش مکھ ویمنزچیس ورلڈکپ جیتنے و الی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئی ہیں۔
اس فتح کے ساتھ دیویا نےگرینڈ ماسٹرکا ٹائٹل بھی اپنےنام کرلیا ہے۔
واضح رہے کہ دیویا سے پہلے بھارت کے ہی گوکیش دوماراجو کم عمر ورلڈچیمپیئن بنے تھے۔