Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
پاکستانکرکٹکھیل

تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمن کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

ویسٹ انڈیز ویمن نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے۔

یہ میچ کراچی کے نیشنل بینک ارینا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں قومی ٹیم پہلے فیلڈنگ کرے گی۔

واضح رہے کہ ویسٹ انڈین ویمن ٹیم پہلے ہی دو میچز میں فتح حاصل کرکے سیریز اپنے نام کرچکی ہے۔

Related posts

چیمپئنز ٹرافی: دبئی کے میچز کیلئے 50 ہزار درہم کے ٹکٹوں کا نیا پیکج متعارف

محمد نوید

پاکستانی اپنے ہیرو ارشد ندیم کے پرتپاک استقبال کیلئے بیتاب

محمد نوید

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان

محمد نوید

Leave a Comment