Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافیکرکٹکھیل

چیمپئنز ٹرافی: دبئی کے میچز کیلئے 50 ہزار درہم کے ٹکٹوں کا نیا پیکج متعارف

دبئی میں ہونے والے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز میں شائقین کی دلچسپی کے لیے ٹکٹس کی نئی کیٹیگری متعارف کرادی گئی ہے۔

50 ہزار درہم والا پیکج متعارف کرایا گیا ہے، جس میں 4 میچز دبئی اسٹیڈیم میں دیکھیں جاسکیں گے۔ لگ بھگ 38 لاکھ پاکستانی روپے میں 4 ٹکٹس ملیں گے۔

چاروں ٹکٹس وی آئی پی سوئٹ کے ہیں، انمول ٹکٹ پیکج سے بھارت کے 3 میچز  اور  ایک سیمی فائنل دیکھنےکا موقع ملےگا۔ یہ انمول پیکج بھی آن لائن خریدا جاسکتا ہے۔

ایک آن لائن کسٹمر زیادہ سے  زیادہ 4 انمول ٹکٹس خرید سکتا ہے۔4  انمول ٹکٹس خریدنےکےلیے 2 لاکھ درہم خرچ کرنا ہوں گے۔ 4 انمول ٹکٹس کی قیمت 1 کروڑ 52 لاکھ پاکستانی روپے بنتی ہے۔

Related posts

چار ممالک کی ٹریول ایڈوائزریز، ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کا بنگلادیش میں انعقاد مشکل

محمد نوید

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی سے قبل اعظم خان دائیں گھٹنےکی تکلیف میں مبتلا

محمد نوید

میلبرن اسٹارز کا ایک بار پھر پاکستان اسٹینڈ متعارف کروانے کا اعلان

محمد نوید

Leave a Comment