اہم خبریںکھیل دنیا کی دوسری بلند چوٹی کےٹو پرحادثے میں چینی کوہ پیما ہلاک ہوگئیمحمد نویداگست 15, 2025 by محمد نویداگست 15, 202509 دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو پر حادثے میں چینی کوہ پیما ہلاک ہوگئی۔ الپائن کلب کے مطابق چینی کوہ پیما گوان جنگ کے... Read more
تینسکھیل 45 سالہ سابق امریکی ٹینس چیمپئن وینس ولیمز منفرد اعزاز پانے کے قریبمحمد نویداگست 15, 2025 by محمد نویداگست 15, 202508 سابقہ امریکی ٹینس چیمپئن وینس ولیمز ایک بار پھر یو ایس اوپن کھیلیں گی۔ 45 سالہ سابقہ چیمپئن وینس ولیمز کو یو ایس اوپن کے لیے... Read more
کھیلگالف پاکستان کے جونیئرگالفرز نے 14 اگست کی خوشیوں کو دوبالا کر دیامحمد نویداگست 15, 2025 by محمد نویداگست 15, 202506 پاکستان کے جونیئر گالفرز نے 14 اگست کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا، مہد خان اور سارہ امین خان نے قازقستان جونئیر اوپن گولف چیمپئن... Read more
کرکٹکھیل تائی کوانڈو چیمپئن شپ: طیبہ اشرف اور سُنبل فاطمہ نے 5 گولڈ اور ایک چاندی کا تمغہ جیت لیامحمد نویداگست 15, 2025 by محمد نویداگست 15, 202506 تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی طیبہ اشرف اور سُنبل فاطمہ نے مجموعی طور پر 5 گولڈ اور ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا۔... Read more
کرکٹکھیل پاکستان چیمپئنز کیخلاف 18گیندوں کا اوور کرانے کے بعد آسٹریلوی بولر سے کس نے رابطہ کیا تھا؟محمد نویداگست 15, 2025 by محمد نویداگست 15, 202506 لیجنڈز لیگ میں آسٹریلوی چیمپئنز کے فاسٹ بولر جان ہیسٹنگز نے پاکستان چیمپئنز کے خلاف میچ میں 18 گیندوں کا ایک اوور کرنے کے بعد... Read more
اسکواشکھیل جونز کریک اوپن اسکواش: پاکستان کے 2 کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےمحمد نویداگست 15, 2025 by محمد نویداگست 15, 202507 امریکا میں جاری جونز کریک اوپن اسکواش میں پاکستان کے 2 کھلاڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ جونز کریک اوپن اسکواش ایونٹ کے دوران ٹاپ... Read more
کھیلہاکی قومی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت پر فیصلہ ایک دو روز میں متوقعمحمد نویداگست 15, 2025 by محمد نویداگست 15, 202506 لاہور : پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ اور ایشیا کپ میں شرکت کے معاملے پر فیصلہ آئندہ 2 سے 3 روز میں متوقع ہے۔... Read more
کرکٹکھیل فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کیریبئن لیگ کے پہلے ہی میچ میں جشن کا انداز وائرل ہوگیامحمد نویداگست 15, 2025 by محمد نویداگست 15, 202509 پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کیریبئن لیگ کے پہلے ہی میچ میں جشن کا انداز وائرل ہوگیا۔ نسیم شاہ نے وکٹ لینے کے... Read more
فٹ بالکھیل فلسطینی فٹبالرکی غزہ میں شہادت پر یوئیفاکی پوسٹ پر محمد صلاح کا طنزیہ سوالمحمد نویداگست 11, 2025 by محمد نویداگست 11, 202506 مصر کے قومی فٹبالر اور انگلش کلب لیورپول کے اسٹار کھلاڑی محمد صلاح نے فلسطینی فٹبالر سلیمان العبید کی غزہ میں شہادت کے حوالے سے ... Read more
کرکٹکھیل پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہوگئےمحمد نویداگست 11, 2025 by محمد نویداگست 11, 202508 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہوگئے۔ پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نےگزشتہ برس ذمہ داریاں... Read more