کرکٹکھیل کاؤنٹی چیمپئن شپ کیلئے 2 ٹیموں کی پیشکش، بابر نے انکار کیوں کیا؟محمد نویداگست 28, 2025 by محمد نویداگست 28, 202509 کاؤنٹی چیمپئن شپ کے لیے 2 کاؤنٹیز نے پاکستانی کرکٹر بابراعظم سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بابراعظم کوکاؤنٹی چیمپئن شپ کے بقیہ میچز... Read more
کرکٹکھیل پی سی بی کا بڑا فیصلہ، کرکٹرز کے تعلیمی اخراجات بھی اٹھانے کا فیصلہمحمد نویداگست 28, 2025 by محمد نویداگست 28, 202509 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کے ساتھ تعلیمی اخراجات بھی اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی انڈر 15 سے... Read more
کرکٹکھیل کرکٹر عثمان خواجہ کی آسٹریلوی وزیراعظم سے ملاقات، غزہ میں مظالم رکوانے کی اپیلمحمد نویداگست 28, 2025 by محمد نویداگست 28, 202509 سڈنی: آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر میں غزہ میں مظالم روکنے کی اپیل کردی۔ آسٹریلیا کے کرکٹر عثمان خواجہ نے آسٹریلوی وزیراعظم اینتھونی... Read more
کرکٹکھیل مذہب میں بھی رعایت ہے‘، شامی کا رمضان میں دوران میچ انرجی ڈرنک پینے پر ردعملمحمد نویداگست 28, 2025 by محمد نویداگست 28, 2025011 بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی نے رمضان المبارک میں خود پر ہونے والی تنقید پر ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ رمضان المبارک کے... Read more
کھیلہاکی حکومتی معاونت کے باوجود پاکستان ہاکی فیڈریشن مالی مشکلات سے دوچارمحمد نویداگست 28, 2025 by محمد نویداگست 28, 2025010 حکومتی معاونت کے باوجود پاکستان ہاکی فیڈریشن مالی مشکلات سے دوچار ہے۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس ادا نہ کرنے والی فیڈریشن کے... Read more
کھیلہاکی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے پاکستان کی پرولیگ میں شرکت کی تصدیقمحمد نویداگست 28, 2025 by محمد نویداگست 28, 202509 انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کی پرو لیگ میں شرکت کی تصدیق کردی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام نے پاکستان کی پرولیگ میں... Read more
ٹینسکھیل شکست کے بعد ریکٹ توڑنے پر روسی ٹینس اسٹار ڈینیل میدودیوپر بھاری جرمانہمحمد نویداگست 28, 2025 by محمد نویداگست 28, 2025012 یو ایس اوپن کے ٹینس مقابلے میں شکست کے بعد غصہ نکالنا روسی ٹینس اسٹار کو مہنگا پڑگیا۔ اسپورٹس خبر ایجنسی کے مطابق جذبات پر... Read more
کرکٹکھیل سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی منگنی ہوگئی، منگیتر کون ہے؟محمد نویداگست 15, 2025 by محمد نویداگست 15, 2025019 سابق بھارتی کپتان اور کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی منگنی ہوگئی۔ بھارتی میڈیاکے مطابق ارجن ٹنڈولکر کی منگنی قریبی دوست ثانیہ چندوک... Read more
اہم خبریںکھیل دنیا کی دوسری بلند چوٹی کےٹو پرحادثے میں چینی کوہ پیما ہلاک ہوگئیمحمد نویداگست 15, 2025 by محمد نویداگست 15, 2025019 دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو پر حادثے میں چینی کوہ پیما ہلاک ہوگئی۔ الپائن کلب کے مطابق چینی کوہ پیما گوان جنگ کے... Read more
تینسکھیل 45 سالہ سابق امریکی ٹینس چیمپئن وینس ولیمز منفرد اعزاز پانے کے قریبمحمد نویداگست 15, 2025 by محمد نویداگست 15, 2025013 سابقہ امریکی ٹینس چیمپئن وینس ولیمز ایک بار پھر یو ایس اوپن کھیلیں گی۔ 45 سالہ سابقہ چیمپئن وینس ولیمز کو یو ایس اوپن کے لیے... Read more