اولمپکسکھیل پیرالمپکس: ایرانی ایتھلیٹ کا گولڈ میڈل بھارت کو کیوں دے دیا گیا؟محمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024043 پیرس میں ہونے والے پیرالمپکس مقابلوں میں انتہائی غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں ایرانی ایتھلیٹ کا طلائی تمغہ بھارت کو مل گیا۔ غیر ملکی... Read more
کرکٹکھیل افتخار احمد دوبارہ ریڈ بال کرکٹ میں آنے کیلئے کوششیں کرنے لگےمحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 20240116 پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر اور آف اسپن بولر افتخار احمد ریڈ بال کرکٹ میں واپس آنے کے لیے کوشاں ہیں۔ فیصل آباد... Read more
کھیل پاکستان نے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لیمحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 20240118 لفظوں کے کھیل اسکریبل میں پاکستان نے ایک اورکارنامہ انجام دیتے ہوئے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے 16... Read more
کھیلہاکی ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان اور ملائیشیا کا میچ 2-2 گول سے برابرمحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024047 ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ملائیشیا کے مابین کھیلا گیا میچ 2-2 گول سے برابر رہا۔ چین کے شہر ہولینبیور میں 8... Read more
کرکٹکھیل ‘انگلینڈ سے کھیلنے پر ہمیشہ فخر رہا’، معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانمحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024051 انگلش کرکٹر معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے ہیں اور... Read more
کھیل بیلاروس کی ارینا سابالنکا نے یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت لیامحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024044 بیلاروس کی ارینا سابالنکا نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ نیویارک میں ہونے والے فائنل میں ارینا سابالنکا نے امریکا کی جیسیکا پیگولا... Read more
کھیل ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے دوسرے روز کا اختتام، ٹاپ 3 پوزیشنز پاکستانی کھلاڑیوں کے ناممحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024041 کولمبو میں جاری ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کی برتری برقرار ہے۔ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے دوسرے روز 17 راؤنڈ کے... Read more
فٹ بالکھیل نائیجیرین فٹبالر زور دار چھینک مارنے سے انجری کا شکار ہوگیامحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024053 نائیجیریا سے تعلق رکھنے والے انگلش کلب فٹبالر وکٹر ادیبوئیو کو زور دار چھینک مارنا مہنگا پڑگیا، چھینک مارنے سے کمر میں شدید تکلیف کی... Read more
کرکٹکھیل سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ: امپائرز نے انگلش فاسٹ بولر ووکس کو اچانک اسپن بولنگ کرنے کو کیوں کہا؟محمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024044 سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں انگلش فاسٹ بولر کرس ووکس کو اچانک اپنے اوور میں اسپن بولنگ کرانا پڑ گئی۔ انگلینڈ اور سری... Read more
کرکٹکھیل چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی اور سب ٹیمیں آئیں گی: چیئرمین پی سی بیمحمد نویدستمبر 14, 2024 by محمد نویدستمبر 14, 2024042 لاہور: چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی اور اس حوالے سے... Read more