پاکستانکرکٹ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروختمحمد نویدجولائی 6, 2024 by محمد نویدجولائی 6, 2024043 برمنگھم: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں کل ہونے والے پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک،... Read more
پاکستان پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کی طبیعت بگڑ گئیمحمد نویدجولائی 6, 2024 by محمد نویدجولائی 6, 2024042 اسکردو: گلگت بلستان کے ضلع شگر میں پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔... Read more
پاکستانکرکٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کب اور کہاں ہوگا؟محمد نویدجولائی 4, 2024 by محمد نویدجولائی 4, 2024071 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اگلے سال پاکستان میں شیڈول ہے جس میں شائقین کو ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرے کا بے صبری سے... Read more
پاکستانکرکٹ پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہمحمد نویدجولائی 4, 2024 by محمد نویدجولائی 4, 20240106 پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ٹی ٹوئنٹی ، ون ڈے اور فرسٹ کلاس تینوں فارمیٹس... Read more
پاکستانکرکٹ آسٹریلیا نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کیساتھ سہ فریقی سیریز کی خواہش کا اظہار کر دیامحمد نویدجولائی 4, 2024 by محمد نویدجولائی 4, 2024055 کرکٹ آسٹریلیا نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے ساتھ سہ فریقی سیریز کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔ چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا... Read more
پاکستانکرکٹ اس پرفارمنس کا اب کیا کریں؟’ لنکا پریمیئر لیگ کی کامیابی شیئر کرنے پر مداحوں نے شاداب کی کلاس لے لیمحمد نویدجولائی 4, 2024 by محمد نویدجولائی 4, 2024040 پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کو لنکا پریمیئر لیگ میں اچھی کارکردگی سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔ شائقین کرکٹ نے شاداب کو ان... Read more
کرکٹکھیل چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ: پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دیدیمحمد نویدجولائی 4, 2024 by محمد نویدجولائی 4, 2024039 چیمپئنز آف لیجنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ... Read more
پاکستانکرکٹ کرکٹ ٹیم میں انتخاب اب ‘کیٹ واک’ کیطرح آسان نہیں بلکہ کانٹوں پر سفر جیسا ہوگامحمد نویدجولائی 4, 2024 by محمد نویدجولائی 4, 2024037 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی شرمناک کارکردگی کے بعد ملین ڈالرز سوال یہی ہے کہ پاکستان کرکٹ میں سرجری کا عمل کب شروع ہوگا لیکن... Read more
پاکستانکرکٹکھیل ٹیم میں سینٹرل کنٹریکٹ کس بنیاد پر ملے گا؟ چیئرمین پی سی بی نے واضح پیغام دیدیامحمد نویدجولائی 4, 2024 by محمد نویدجولائی 4, 2024044 لاہور : چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سینٹرل کنٹریکٹ کو کھلاڑیوں کی فٹنس اور کارکردگی سے مشروط کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین... Read more
اہم خبریںپاکستانکرکٹ کپتان بابر اعظم کو تبدیل کرنیکا فیصلہ کون کریگا؟ چیئرمین پی سی بی نے بتادیامحمد نویدجولائی 4, 2024 by محمد نویدجولائی 4, 2024079 پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کو تبدیل کرنے سے متعلق بات کی ہے۔ لاہور میں پاکستان کرکٹ... Read more