ٹی20ولڈکپکرکٹ بھارتی بولرز نے جنوبی افریقا سے جیتا ہوا میچ چھین لیا، بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیامحمد نویدجولائی 1, 2024 by محمد نویدجولائی 1, 2024061 بھارت سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ بھارت کے 177 رنز... Read more
ٹی20ولڈکپکرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فتح، بھارتی بورڈ نے ٹیم پر پیسوں کی بارش کردیمحمد نویدجولائی 1, 2024 by محمد نویدجولائی 1, 20240144 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فتح پر بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹیم پر پیسوں کی بارش کردی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے سربراہ... Read more
ٹی20ولڈکپکرکٹ بھارتی کرکٹر اور اہلیہ کی ورلڈکپ ٹرافی کے ساتھ سونے کی تصویر وائرلمحمد نویدجولائی 1, 2024 by محمد نویدجولائی 1, 2024047 بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سوریا کمار یادیو اور ان کی اہلیہ کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹرافی درمیان میں رکھ کر سونے کی تصاویر وائرل... Read more
Blog بابر اعظم اب رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گےمحمد نویدجولائی 1, 2024 by محمد نویدجولائی 1, 2024042 پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے۔ کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں رضوان کو وینکوور نائٹس... Read more
کرکٹ محسن نقوی چیئرمین پی سی بی ہوتے ہوئے سینیٹر نہیں بن سکتے، نااہلی کی درخواست دائرمحمد نویدجولائی 1, 2024 by محمد نویدجولائی 1, 2024048 لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقررکر دی۔ قائم مقام چیف... Read more
کرکٹ جو باڈی لینگویج کپتان کی ہوتی ہے وہی کھلاڑیوں کی ہوجاتی ہے، شاہد آفریدیمحمد نویدجولائی 1, 2024 by محمد نویدجولائی 1, 2024048 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کرکٹ میں کپتان کا رول اہم ہوتا ہے، جو باڈی لینگویج کپتان کی... Read more
کرکٹ ٹیم میں سرجری سے متعلق کچھ علم نہیں: شاہین آفریدیمحمد نویدجولائی 1, 2024 by محمد نویدجولائی 1, 2024037 قومی کرکٹر شاہین آفریدی میں ٹیم میں سرجری سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہین... Read more
ٹی20ولڈکپکرکٹ سمندری طوفان کی وارننگ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئیمحمد نویدجولائی 1, 2024 by محمد نویدجولائی 1, 2024043 سمندری طوفان کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بارباڈوس میں کیٹگری 4 طوفان... Read more
ٹی20ولڈکپکرکٹکھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، فائنلسٹ جنوبی افریقا کا کوئی کھلاڑی شامل نہیںمحمد نویدجولائی 1, 2024 by محمد نویدجولائی 1, 2024042 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کی فائنل الیون میں... Read more
کرکٹ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، 3 کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسیمحمد نویدجولائی 1, 2024 by محمد نویدجولائی 1, 2024032 ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ اے سی سی ویمن ایشیا کپ... Read more