Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
کھیل

بھارت کی 19 سالہ دیویا ویمنز چیس ورلڈکپ جیتنے والی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئیں

بھارتی کھلاڑی دیویا دیش مکھ نے ویمنز چیس ورلڈکپ  میں تاریخ رقم کردی۔

ویمنز چیس ورلڈکپ کے دوران 19 سالہ دیویا دیش مکھ نے ہم  وطن 45 سال کی ہمپی کونیرو کو شکست دی۔

اس فتح کے بعد دیویادیش مکھ ویمنزچیس ورلڈکپ جیتنے و الی کم عمر ترین کھلاڑی بن گئی ہیں۔

اس فتح کے ساتھ دیویا  نےگرینڈ ماسٹرکا ٹائٹل بھی اپنےنام کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ  دیویا سے پہلے بھارت کے ہی گوکیش دوماراجو کم عمر ورلڈچیمپیئن بنے تھے۔

Related posts

محسن نقوی نے کھیل کی عزت بچانے کیلئے درست مؤقف اپنایا: شاہد آفریدی کی چیئرمین پی سی بی کی تعریف

محمد نوید

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ: حسن نواز اور صائم ایوب کی لمبی چھلانگ، بابر کی تنزلی

محمد نوید

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کینیڈا کیخلاف میچ میں افتخار کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

محمد نوید

Leave a Comment