Hamara Watan Sports News Urdu  National and Internatonal
اہم خبریںپاکستانکرکٹکھیل

پی سی بی کے ڈائریکٹر لیگل بلال رضا عہدے سے مستعفی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کےڈائریکٹر لیگل بلال رضاعہدے سے مستعفی ہوگئے۔

رپورٹ     !     محمد نوید

 

دو روز قبل ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نےبھی استعفیٰ دے دیا تھا۔

ذرائع کا بتانا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید ڈائریکٹرز کے استعفوں کا امکان ہے۔

اس کے علاوہ محسن نقوی کی نگران کابینہ کے وزیر بلال افضل قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔

بلال افضل گزشتہ ماہ سبکدوش ہونے والی پنجاب کی نگران کابینہ میں وزیر تھے۔

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلال افضل سلیکشن کمیٹی میں ڈیٹا اینالسٹ ہوں گے، معروف ڈیٹا اینالسٹ حسن چیمہ بھی بطور ایکس آفیسیو ممبر سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہیں جب کہ ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ سلیکشن کمیٹی کے سیکرٹری ہوں گے۔

Related posts

زلمی ویمن کرکٹ لیگ، ہزارہ ریجن فائنل میں پہنچ گئی، فائنل آج کھیلا جائے گا

محمد نوید

یووراج، ہربھجن اور سریش رائنا پر ‘معذور’ افراد کا مذاق اڑانے کا الزام، پولیس میں شکایت درج

محمد نوید

ویمن ایشیاکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کردی

محمد نوید

Leave a Comment